تازہ ترین
میر واعظ عمر فاروق کی دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کی اپیل

میر واعظ عمر فاروق کی دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کی اپیل

حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔

میرواعظ عمر فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو مکمل ہڑتال اور بلیک آؤٹ سے دنیا کو کشمیری عوام کا واضح پیغام پہنچایا جائے گا کہ کشمیری اپنی سرزمین پر بھارت کے جبری قبضے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھار ت نے طاقت اور جبر سے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کر لیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons