مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور وادی مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔

دوسری جانب وادی کالام اور بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر بھی برفباری جاری ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارش کا امکان ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی ہائی ٹیک مینو فیکچرنگ انڈسٹری کی تیز رفتار ترقی

رواں سال کے آغاز سے ہی چین کی صنعتی اپ گریڈنگ اور ترقی کا رجحان جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons