تازہ ترین

سکھ برادری کی ایک تنظیم نے بھارت کا ایک نیا نقشہ جاری کر دیا

سکھ برادری کی ایک تنظیم نے بھارت کا ایک نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں نہ صرف پنجاب بلکہ ہریانہ ، ہماچل پردیش اور راجھستان اور اتر پردیش کے متعدد اضلاع کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

امریکہ میں قائم جسٹس فار سکھ نامی یہ تنظیم بھارت سے پنجاب کی علیحدگی اور خالصتان کے قیام کی حامی ہے۔ سکھوں کی یہ تنظیم بھارتی حکومت اور انیس سو چوراسی میں سکھوں کے خلاف سفاک آپریشن میں ملوث سیاستدانوں کے خلاف پر امن قانونی جنگ لڑ رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons