تازہ ترین

پیمرا کی ٹی وی چینلز کو قابل اعتراض مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ تفریحی شوز کے دوران قربت کے مناظر دکھانے سے گریز کریں۔

پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو یاد دہانی کرائی ہے کہ ’نامناسب لباس اور قربت کے مناظر، متنازع موضوعات پر مبنی قابل اعتراض ڈرامے اور واقعات کی غیر ضروری تفصیل نشر نہ کریں‘۔چینلز کو جاری کیے گئے ہدایت نامے میں کہا گیا کہ ’معانقہ، ناجائز تعلقات، بے ہودہ اور شادی شدہ جوڑوں کے تعلق کو گلیمرائز کرنا اسلامی تعلیمات اور پاکستانی معاشرے کی ثقافت کے منافی ہے‘۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons