تازہ ترین

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد ،بالائی اور وسطی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بالائی اضلاع میں چند پہاڑی مقامات پربرفباری کا بھی امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد اور پشاور سو لہ ڈگری سینٹی گریڈ, لاہور سترہ , کراچی تیئس ,کوئٹہ پانچ , گلگت گیارہ اور مری اور مظفر آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا-

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons