پاکستان نے ملک بھر میں دس کروڑ افراد کو کرونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کا سنگِ میل عبور کر لیا

پاکستان نے ملک بھر میں دس کروڑ افراد کو کرونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

یہ بات صحت کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک ویڈیو پیغام میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہدف پاکستانی شہریوں اور قومی اداروں خصوصا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی معاونت سے حاصل کیا گیا جس نے ویکسین لگانے کا عمل یقینی بنانے کیلئے موثر حکمت عملی تیار کی۔

یہ خبر پڑھیئے

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

سعودی عرب نہ صرف ایک “تیل کی بادشاہت” ہے، بلکہ اس میں انتہائی خوبصورت مناظر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons