تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔

وزیراعظم عمران خان نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ عمران خان نے پاکستان اور عالم اسلام کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کی دعائیں کیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ اس سے قبل وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے اُن کا استقبال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons