جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک

جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق ایک اور واقعے میں افغان شہر جلال آباد ہی میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث ہونے والے دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان 2012کے بعد سے اسٹریٹجک شراکت داری نے نئی پیش …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons