تازہ ترین
وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزيراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے اُن کا استقبال کیا۔

اس موقع پر چيئرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاہر اشرفى اور سفير پاكستان جنرل بلال اكبر بھی موجود تھے۔ وزيراعظم عمران خان روضه رسول صلى اللّٰه عليه وسلم پر حاضرى دیں گے۔ وہ آج رات عمره ادا کریں گے۔ عمران خان سعودى ولى عہد كى دعوت پر سعودى عرب پہنچے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons