تازہ ترین

امریکہ کا شام میں ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینیئر رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے بائیس تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے شام میں ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے ایک سینئر رہنما عبدالحمید المطر کو ہلاک کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق مذکورہ ہلاکت سے دہشت گرد تنظیم  کے باعث امریکی شہریوں،  شراکت داروں اور معصوم شہریوں کو لاحق خطرات اور تنظیم کی عالمی سرگرمیوں اور آپریشن کی صلاحیت کمزور ہو جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons