تازہ ترین
گیارہویں چائنا اسپیشل گیمز اور آٹھویں پیرا اولمپک گیمز کا آغاز

گیارہویں چائنا اسپیشل گیمز اور آٹھویں پیرا اولمپک گیمز کا آغاز

عوامی جمہوریہ چین کی گیارہویں چائنا اسپیشل گیمز اور آٹھویں پیرا اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب بائیس تاریخ کی شام چین کے شہر شی آن میں منعقد ہوِئی۔

ملک بھر  کی پینتیس ٹیموں کے چار ہزار چار سو چوراسی کھلاڑی ان گیمز میں شریک ہو رہے ہیں ۔ 

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons