بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی، حماد اظہر

بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی، حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی ، قومی گرڈ کی بجلی ترسیلی صلاحیت 2023 میں 28 ہزار 750 اور 2024 میں 31 ہزار 500 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی ۔

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری آئندہ 3 سال میں این ٹی ڈی سی کے ذریعے کی جائے گی ، سرمایہ کاری کے بعد قومی گرڈ سے بجلی کی ترسیلی صلاحیت میں اضافہ ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ قومی گرڈ کی بجلی ترسیلی صلاحیت 2023 میں 28 ہزار 750 میگاواٹ اور 2024 میں 31 ہزار 500 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ 2018 میں بجلی کی ترسیلی صلاحیت 20 ہزار 811 میگاواٹ تھی ۔

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons