تازہ ترین

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران چند ایک مقامات پر ژالہ باری اور پہاڑوں پرفباری کی بھی توقع ہے۔ آج اسلام آباد کا درجہ حرارت پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پشاور اور لاہور میں انیس، کراچی ستائیس اور کوئٹہ میں درجہ حرارت چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons