تازہ ترین

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد انتخابی عمل شفاف بنانا ہے: فرخ حبیب

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد انتخابات کو شفاف بنانا اور انتخابی عمل پر عوام کااعتماد بڑھانا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق عملی جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ مختلف شعبوں کے اعلیٰ حکام نے بھی عملی استعمال کا مظاہرہ دیکھا۔اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت نے کہا کہ رائے شماری کیلئے دنیا بھر میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے اور ہم بھی پاکستان میں انتخابی عمل کی ساکھ یقینی بنانے کیلئے اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons