گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے567 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس  سے  24 گھنٹوں کے دوران مزید16افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39ہزار  200 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 567 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 16 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.44 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1704 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons