چینی صدر شی جن پھنگ کا صوبہ شان ڈونگ میں یانگ میاؤ کمیونٹی کا دورہ

اکیس اکتوبر کو، صدرشی جن پھنگ نے  صوبہ شان ڈونگ میں  یانگ میاؤ کمیونٹی کا دورہ کیا  جہاں  دریائے زرد کے سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے والے علاقے سے نقل مکانی کرنے والے باشندے رہتے ہیں ۔

یاد رہے کہ  1979 میں دریائے زرد کے آس پاس آبی منصوبوں کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لئِے متعلقہ علاقوں کے مکینوں  نے نئے رہائشی علاقوں میں نقل مکانی کی تھی اور نئی زندگی کی شروعات کی تھیں۔ صدر شی جن پھنگ نے مقامی باشندوں  سے بات چیت کے دوران ان کے حالات زندگی ، رہائشی علاقے کی تعمیر اور روز مرہ سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons