شوکت ترین کی قومی اقتصادی کونسل کی ممبر شپ برقرار رکھنے کی سمری منظور

شوکت ترین کی قومی اقتصادی کونسل کی ممبر شپ برقرار رکھنے کی سمری منظور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر شوکت فیاض احمد ترین کی قومی اقتصادی کونسل کی ممبرشپ برقرار رکھنے کی سمری منظور کرلی۔

شوکت فیاض احمد ترین وزیر خزانہ کی بجائے اب بطور مشیر کونسل کے ممبر رہیں گے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت سمری منظور کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons