تازہ ترین
چین کی سو سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں کے لئے ویکسین کی ایک ارب پچاس کروڑ خوراکیں

چین کی سو سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں کے لئے ویکسین کی ایک ارب پچاس کروڑ خوراکیں

اکیس اکتوبر کو منعقدہ پریس کانفرنس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بتایا کہ کووڈ-19 پھوٹنے کے بعد چین کا مؤقف یہ ہی رہا ہے کہ ویکسین کو عالمی عوامی مصنوعات کے طور پر استعمال ہونا چاہیئے اور چین نے اپنی صلاحیت کے مطابق عالمی برادری کو ویکسین فراہم کی ہے۔

سترہ اکتوبر تک چین نے ایک سو سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں کے لئے ویکسین کی ایک ارب پچاس کروڑ خوراکیں فراہم کی ہیں۔ چینی ویکسین متعلقہ ممالک میں وباء کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons