پمز اسپتال کے معیار کو بہترین کرنا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پمز اسپتال کے معیار کو بہترین کرنا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے معیار کو بہترین کرنا ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پمز اسپتال سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پمز کے معیار کو بہتر کرنے کے لئے تمام وسائل مہیا کرے گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ جاپان اور پاکستان میں 70 سال سے دوستانہ تعلقات ہیں، حکومت جاپان پاکستان کو عوامی فلاح کے پروگرام دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لئے جاپان کی خدمات کی پوری دنیا تعریف کرتی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ امید ہے جب جاپان کے سفیر دوبارہ پاکستان آئیں گے تو یہاں بڑی اور مثبت تبدیلی ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان 2012کے بعد سے اسٹریٹجک شراکت داری نے نئی پیش …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons