تازہ ترین
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔

افغانستان کے عبوری وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی جانب سے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود، سیکریٹری کامرس صالح احمد فاروقی، چیئرمین پی آئی اے ارشد ملک، چیئرمین نادرا طارق ملک، کسٹم، ایف بی آر اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران بھی وزیر خارجہ شاہ محمود کے ہمراہ ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن آخوند سے ملاقات کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons