تازہ ترین
بین الاقوامی برادری افغانستان کو نظراندازنہ کرے، صدر مملکت

بین الاقوامی برادری افغانستان کو نظراندازنہ کرے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے عمل سے پاکستان کو کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے بہت فائدہ ہو گا۔

سرکاری ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کو نظر انداز نہ کرے اور جنگ زدہ ملک کو انسانی امداد فراہم کرے۔ صدر نے کہا کہ امریکا نے افغان جنگ پر دو کھرب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی یہ رقم دنیا سے بھوک کے خاتمے کیلئے بھی خرچ کی جا سکتی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons