تازہ ترین

روسی وزارت خارجہ کا طالبان کو فی الوقت تسلیم نہ کرنے کا اعلان

روسی وزارت خارجہ  نے طالبان کو فی الوقت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روسی وزیر  خارجہ سرگئی لاوروف نے  ایک بیان  میں  کہا ہے کہ روس طالبان  کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنا ہونگے ۔ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کو  حکومت کے ڈھانچے میں سیاسی  و نسلی  امور کو بالائے طاق رکھنا ہو گا ۔

یہ خبر پڑھیئے

نیدرلینڈز: لائبریری میں سائیکلنگ کے ذریعے ڈیوائسز چارج کرنے کی انوکھی سہولت

نیدرلینڈز: لائبریری میں سائیکلنگ کے ذریعے ڈیوائسز چارج کرنے کی انوکھی سہولت

نیدرلینڈز کے یوٹریکٹ (Utrecht) شہر میں واقع لائبریری سائیکل سواروں کو سائیکل چلا کر اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons