چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے رضاکاروں کی تقریبِ حلف برداری

بیس اکتوبر کو بیجنگ قومی نمائشی سینٹر میں چوتھی چائنا  انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے رضاکاروں  کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔

تقریب میں شریک تقریباً پانچ سو رضاکاروں نے بیالیس سو رضاکاروں کے ساتھ آن لائن حلف اٹھایا۔ اطلاعات کے مطابق چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے رضاکاروں کی تعداد چار ہزار سات سو چھیالیس ہے اور ان تمام رضاکاروں نے اپنی تربیت مکمل کر لی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کے انسان بردار مشن شینزو-15 کے حوالے سے تعارفی پریس کانفرنس

چین کے شینزو- 15 انسان بردار مشن کے حوالے سے تعارفی پریس کانفرنس 28 نومبر کو جیو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons