چین میں رواں سال فصلوں کی پیداوار کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا گیا

بیس اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں وزارت زراعت و دیہات کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ رواں سال اناج کی پیداوار مقررہ ہدف تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت زراعت و دیہات کےاہلکار پھان وین بو نےکہا کہ رواں سال شاندار فصل ہوئی ہے جس کے تین عناصر ہیں جن میں اناج کی بوائی کے رقبے میں اضافہ، مکئی اگانے کے رقبے میں زیادہ اضافہ اور زرعی رقبے کا  قدرتی آفات سے کم سے کم متاثر ہونا شامل ہیں۔

پھان وین بو نے کہا کہ زراعت کو حالیہ دس سالوں میں رواں سال، بے حد کم قدرتی آفات کا سامنا ہوا  ہے۔ پورے سال تینوں موسموں کی  فصلوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ سال کے شروع میں مقررکردہ ساڑھے چھ کھرب کلوگرام کے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons