رواں سال چین میں کسانوں کی آمدن 11.2 فیصد سے بڑھی ہے

بیس اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں وزارت زراعت و دیہات کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں زراعت اور دیہی معیشت کا پہیہ بخوبی رواں ہے اور اناج کی پیداوار میں تاریخی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

پہلی تین سہ ماہیوں میں دیہات میں صنعتی ترقی عمدگی سے جاری ہے، دیہات میں سیروسیاحت 2019 کی اسی مدت کے معیار تک بحال ہو رہی ہے اور زرعی پیداوار کی آن لائن خردہ فروشی میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ کسانوں کی فی کس آمدن میں 11.2 فیصد سے بڑھ کر 13726 یوان تک پہنچ گئی اور اضافے کی رفتار شہروں کی آبادی سے 2.5 پرسینٹج پوائنٹس زیادہ ہے۔ اس کے ساتھ ترقی کے سرسبز طریقوں کو بھی فروغ دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons