چین میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل وصول کرنے کی تقریب

بیس اکتوبر کو یونان کے قدیم قصبے اولمپیا میں دو ہزار بائیس بیجنگ سرماِئی اولمپکس کے لیے روشن کی جانے والی مشعل کا “شعلہ” بیجنگ پہنچ گیا ہے۔

اس کے بعد چین میں اس کی نمائش اور مشعل ریلی کا اہتمام ہو گا جو کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کے آغاز  کی علامت ہے۔ بیجنگ میں اولمپک شعلے کو وصول کرنے کی تقریب میں، یونان میں روشن کی گئی اولمپک مشعل کے شعلے کے حصول اور اس کی حوالگی کی تقریب کے بارے میں ایک ویڈیو دکھائی گئی۔

اس موقع پر چین کے نائب میئر اور  بیجنگ سرماِئی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین چانگ جیان دونگ نے کہا کہ موجودہ وبا کے تحت “سادہ ، محفوظ اور شاندار” اصولوں کے مطابق مشعل ریلی جیسی روایتی سرگرمی کے ساتھ ساتھ شعلے کی نمائش کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ 

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان 2012کے بعد سے اسٹریٹجک شراکت داری نے نئی پیش …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons