سرمائی اولمپکس کے لیے اولمپک مشعل کا شعلہ بیجنگ پہنچ گیا

سرمائی اولمپکس کے لیے اولمپک مشعل کا شعلہ بیجنگ پہنچ گیا

بیس اکتوبر کی صبح ،  بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 کے لیے اولمپک مشعل کا شعلہ  بیجنگ پہنچ گیا ۔

اس سے قبل اٹھارہ تاریخ کو اولمپک کھیلوں کی جائے پیدائش یونان کے قدیم گاؤں اولمپیا میں واقع جزیرہ نما پیلو پونیسی میں ایک تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں اولمپک کھیلوں کی اہم علامت اولمپک شعلے کو وصول کیا گیا۔

بعدازاں یونانی دارالحکومت ایتھنز کے پیناسینیکو اسٹیڈیم میں یونانی اولمپکس کمیٹی نے باضابطہ طور پر اولمپک شعلہ بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے حوالے کیا، اور اسے چین واپس لایا گیا.

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons