وزیر اعظم کی اسلام اور مسلمانوں کی فتوحات بارے ویڈیو بنانے پر اپنی ٹیم کی تعریف

وزیر اعظم کی اسلام اور مسلمانوں کی فتوحات بارے ویڈیو بنانے پر اپنی ٹیم کی تعریف

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام اور مسلمانوں کی فتوحات اور تعلیمات کی نشا ة الثانیہ کے بارے میں ویڈیو بنانے پر اپنی ٹیم کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے مختصر وقت میں ویڈیو کی تیاری پر اپنی ٹیم کی لگن اور جذبے کو سراہا جو اسلام اور مسلمانوں کی قوت میں اضافے ، نشاة الثانیہ اور اس کے بعد زوال کے بارے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو خاص طور سے اسے سمجھنا چاہئے۔

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons