ملک بھر میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 12 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1783 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons