تازہ ترین
عالمی مالیاتی ادارے سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے بارے میں میڈیا کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، ترجمان وزارت خزانہ

عالمی مالیاتی ادارے سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے بارے میں میڈیا کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، ترجمان وزارت خزانہ

مشیرخزانہ شوکت ترین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے ساتھ جاری مذاکرات میں شرکت کیلئے ایک بار پھر واشنگٹن گئے ہیں ۔

وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے سے متعلق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons