تازہ ترین

رحمت اللعالمین اتھارٹی سیرت نبویؐ بارے نوجوانوں کی رہنمائی کرے گی، وزیراعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ ریاست مدینہ میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل تھا، غریبوں اور مستحقین کی فلاح و بہبود کا بھر پور خیال رکھا جاتا اور ریاست اورشہر یوں کے حقوق و فرائض متعین تھے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے لوگوں اور دنیا کو حضرت محمد خاتم النبین صلی اﷲ علیہ و آ لہ وسلم کی حیات طیبہ اور تعلیمات سے آگاہ کرنے کیلئے رحمت اللعالمین اتھارٹی قائم کی۔ یہ اتھارٹی دنیا کو اسلامی انقلاب سے روشناس کرائے گی اور سیرت نبوی کے بارے میں نوجوانوں کی رہنمائی کر ے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons