تازہ ترین

کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی سمیت دیگر شہروں میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے جب کہ سندھ بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ میں بھی موبائل فون سروس بند ہے جب کہ دیگر شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons