تازہ ترین
وزیراعلیٰ کی صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کی منظوری

وزیراعلیٰ کی صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کی منظوری

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان احمد بزدار نے صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کی منظوری دی ہے۔

انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرنے اور منتظمین کو برطرف کرنے کی ہدایت کی۔پنجاب کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons