قازقستان میں امریکی فوجی بائیو لیبارٹری میں بدستور کام کر رہے ہیں: روسی ویب سائٹ

قازقستان میں امریکی فوجی بائیو لیبارٹری میں بدستور کام کر رہے ہیں: روسی ویب سائٹ

روس کی ایک ویب سائٹ نے حال ہی میں قازقستان میں امریکہ کی بائیو لیبارٹری کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیاجس میں کہا گیا ہے کہ الماتی کی بائیو لیب میں امریکی فوجی بدستور کام کر رہے ہیں۔

قازقستان کے سابق نائب وزیر دفاع گزشتہ کئی برس سے “موت بانٹنے والی فیکٹری ” کو بند کروانے کی جدوجہد کر رہے تھے اور اس حوالے سے وہ ایک مفصل رپورٹ پیش کرنے والے تھے کہ اچانک وہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔
اپنی موت سے قبل انہوں نے لکھا تھا کہ ” ہم تجربات کے لیے جانور کے طور پر استعمال کیے جا رہے ہیں اور ہمارا ملک  امریکہ کی جانب سے نئے وائرس تجربہ گاہ بن رہا ہے۔” 

یہ خبر پڑھیئے

فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، آج بھی 4 میچز ہوں گے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں آج بھی چار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons