کوئٹہ سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق ہو گیا، 13 پولیس اہلکار اور 3 راہگیر بھی زخمی ہوئے۔ تمام زخمی پولیس اہلکار اور تینوں راہ گیروں کو  سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے ذریعے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" تعاون میں نمایاں پیش رفت

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون میں نمایاں پیش رفت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 8 تاریخ کو  یومیہ پریس کانفرنس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons