امریکہ نے ترکی کو F-35 کے بدلے F-16 لڑاکے طیارے خریدنے کی پیشکش کر دی

امریکہ نے ترکی کو F-35 کے بدلے F-16 لڑاکے طیارے خریدنے کی پیشکش کر دی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی کو F-35 کے بدلے F-16 لڑاکا طیارے خریدنے کی پیشکش کی ہے۔

انقرہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی امریکہ سے F-35 طیاروں میں کی گئی سرمایہ کاری کی واپسی کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے مابین مذاکرات جاری ہیں۔ خیال رہے کہ ترکی F-35 لڑاکے طیاروں کی خریداری کیلئے امریکہ کو 1.4ارب ڈالرز کی ادائیگی کر چکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons