گوگل کی جانب سے 10 ہزار اہم شخصیات کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کا اعلان

گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی KEY فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تیار کی گئیں’ٹو فیکٹر آتھینٹی کیشن’ فراہم کرنے والی یہ سیکیورٹی Keys ایسے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد اور سیاست دانوں کو فراہم کی جائے گی جن کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہیکرز کی جانب سے جی میل کے استعمال کنندگان کو ہدف بنانے کی وارننگ دی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons