تازہ ترین
افغانستان کے سابق وزیرِاعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق وزیرِاعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان میں برہان الدین ربانی کے دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔ احمد شاہ احمد زئی افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons