بھارت بے گناہ کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا، شہریار آفریدی

بھارت بے گناہ کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا، شہریار آفریدی

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت، تمام سیاسی جماعتیں اور ادارے کشمیر کے مسئلے پر متحد ہیں۔

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔

اٹلی میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت بے گناہ کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔ گورنر نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری مظالم پر اپنی خاموشی توڑے۔انہوں نے کہا کہ خودارادیت کشمیریوں کا جائز حق ہے اور کوئی بھی کشمیریوں کو اس حق سے محروم نہیں رکھ سکتا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons