تازہ ترین
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش  کے ساتھ موسم سرمانے آمد کی دستک دے دی ہے۔

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان  کے بیشتر علاقوں  بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب چلاس میں برفباری کے باعث بالائی مقامات میں رہائش پذیر شہریوں کے لئے مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا  کے مخلتف علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور  آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کل بھی برف   باری  جاری رہنے  کی توقع  ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons