چینی سفیر اور رؤف حسن کا اینٹی فیک نیوز کیمپین پر تبادلہ خیال

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات رؤف حسن سے ملاقات کی۔

اس دوران انہوں نے سی پیک اور پاکستان چین دوستی سے متعلق غلط خبروں سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نونگ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے بھی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی ترقی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons