سواد اعظم سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خاندان سے متعلق امور سے نمٹنے میں فعال طور پر مدد کی جائےگی، دفتر برائے امور تائیوان

سواد اعظم سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خاندان سے متعلق امور سے نمٹنے میں فعال طور پر مدد کی جائےگی، دفتر برائے امور تائیوان

تائیوان کے شہر  کاؤ سونگ میں آتشزدگی میں  سواد اعظم سے تعلق رکھنے والی خاتون  کی ہلاکت کے حوالے سے ، ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان ما شیاؤ گوانگ نے 15 اکتوبر کو کہا کہ ہم مزکورہ خاتون کی ہلاکت پر  گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور متعلقہ امور کے بارے میں معلومات جمع کر رہے ہیں۔ ہلاک ہونے والی خاتون  کے متعلقہ امور سنبھالنے میں ان کے  خاندان کی فعال طور پر مدد کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی ہائی ٹیک مینو فیکچرنگ انڈسٹری کی تیز رفتار ترقی

رواں سال کے آغاز سے ہی چین کی صنعتی اپ گریڈنگ اور ترقی کا رجحان جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons