پاکستانی وفد کی ایم ڈی ورلڈ بینک سے ملاقات

پاکستانی وفد کی ایم ڈی ورلڈ بینک سے ملاقات

پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے ایم ڈی ایکسل وین ٹراٹسن برگ (axel van trotsenburg) سے ملاقات کی۔

ایم ڈی ورلڈ بینک نے حکومت پاکستان کی معاشی اصلاحات کی کوششوں کو سراہا۔ ورلڈ بینک نے توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔ عالمی بینک کے تعاون سے پاکستان ميں 13 ارب ڈالر کے 58 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons