ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا: وزیر اطلاعات

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا: وزیر اطلاعات

اطلاعات و نشریات کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر کوئی کھیل کھیلنے کا خواہشمند ایک طبقہ اپنے منصوبوں میں ناکام ہوچکا ہے اور اب یہ کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے انٹرویوز کریں گے۔

 فواد چودھری نے کہا کہ ایسے عہدوں پر تقرریوں سے پہلےاجلاس ہونا معمول ہے اور اس عمل کو متنازع بنانا انتہائی نا مناسب ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons