تازہ ترین

حکومت درختوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت درختوں کے تحفظ کےلئے پرعزم ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہر درخت کو محفوظ بنایا جا رہا ہے جن میں وہ درخت بھی شامل ہیں جنہیں ایک مخصوص جگہ سے اکھاڑ کر دوسرے مقام پر دوبارہ لگانے کی ضرورت ہو۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons