چین کی دوطرفہ صنعتی تعاون کےفروغ کیلئےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف

چین کی دوطرفہ صنعتی تعاون کے فروغ کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کی تعریف

چین نے دوطرفہ صنعتی تعاون کے فروغ کے لئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو سراہا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان Zhao Lijian نے بیجنگ میں میڈیا بریفنگ میں صنعتی تعاون کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کاایک لازمی حصہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ چین صنعتی تعاون کو مزید بڑھانے اور مستحکم کرنے کے لئے عملی تعاون ، قریبی اور موثر رابطے جاری رکھے گا۔ Zhao Lijian نے کہاکہ دونوں ممالک نئے دور کے مستقبل کے لئے مشترکہ طور پر چین پاکستان کمیونٹی کی بنیاد رکھیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

فیفا ورلڈ کپ، گروپ ای کی ٹیموں سپین اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

سپین اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان 22ویں فیفا ورلڈ کپ کا 28واں میچ 1-1 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons