تازہ ترین

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا۔

آج (جمعرات) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اور کراچی بائیس، پشاور سترہ، کوئٹہ پانچ، گلگت سات، مری اور مظفرآباد تیرہ ہ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر میں موسم خشک جبکہ جموں، Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود اورموسم خشک رہنے کاامکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں انیس،Leh تین اورشوپیاں میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons