حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں کھن منگ اعلامیے کا اجراء

حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں کھن منگ اعلامیے کا اجراء

“حیاتیاتی تنوع پر کنونشن” کی 15ویں کانفرنس کے پہلا مرحلہ کے اجلاس میں تیرہ تاریخ کو  “کھن منگ اعلامیہ” جاری کیا گیا۔

کھن منگ اعلامیہ اس کانفرنس کا بنیادی نتیجہ ہے۔ اعلامیے میں وعدہ کیا گیا ہے کہ “2020 کے بعد کے عالمی حیاتیاتی تنوع کے فریم ورک” کی تشکیل، اپنانے اور نفاذ کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ موجودہ حیاتیاتی تنوع کے نقصان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور 2030 میں حیاتیاتی تنوع کو بحالی کے راستے پر واپس لانے، اور پھر “انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی سے بقائے باہمی” کے 2050 وژن کو مکمل طور پر پورا کیا جا سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" تعاون میں نمایاں پیش رفت

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون میں نمایاں پیش رفت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 8 تاریخ کو  یومیہ پریس کانفرنس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons