تازہ ترین
افغانستان کی موجودہ صورتحال پر "20 اکتوبر کو ماسکو فارمیٹ پر اجلاس کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں: روسی وزیر خارجہ

افغانستان کی موجودہ صورتحال پر “20 اکتوبر کو ماسکو فارمیٹ پر اجلاس کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں: روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال پر “20 اکتوبر کو ماسکو فارمیٹ پر اجلاس کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس اجلاس میں طالبان کے نمائندے بھی مدعو کئے گئے ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مدعو فریقین کی طرف سے جوابات موصول ہو رہے ہیں اور ماسکو طالبان کی طرف سے بھی جواب کے منتظر ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons