تازہ ترین
تائیوان کے سیاستدانوں کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 کو غلط انداز میں پیش کرنے کے عمل پر وزارت خارجہ کا جواب

تائیوان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 کو غلط انداز میں پیش کرنے کے عمل پر چینی وزارت خارجہ کا جواب

حالیہ دنوں میں، تائیوان کے کچھ سیاستدانوں نے بار بار غیر ملکی میڈیا کو پیغامات بھیجے جن میں جان بوجھ کر یو این جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ یہ قرارداد “تائیوان کی نمائندگی کے حق کا تعین نہیں کرتی، اور اس میں تائیوان کا ذکر بھی نہیں ہے” اور اس قرارداد کے مطابق تائیوان کو اقوام متحدہ میں شامل ہونے سے روکنا نامناسب ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے 12 تاریخ کو ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر 2758 بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی حقائق پر مشتمل ہے اور تائیوان کے حکام سمیت کسی کو بھی اس کی تردید یا تحریف کی اجازت نہیں ہے۔

عالمی برادری میں تائیوان کے ان سیاستدانوں کی طرف سے اس مسئلے پر قیاس آرائیاں ایک چین کے اصول کے لئے ایک سنگین چیلنج اوراشتعال انگیزی کے مترادف ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons